حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحار الأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:
قال الامام الحسن علیه السلام:
«مَنْ عَدَّدَ نِعَمَهُ، مَحَقَ كَرَمَهُ.»
حضرت امام حسن مجتبٰی علیہ السلام نے فرمایا:
جس نے اپنے احسان اور نعمتوں کو بڑا شمار کیا (نعمتوں پر اِترایا) اس نے اپنے کرم و سخاوت کو تباہ کر دیا۔
بحار الأنوار، ج 74، ص 417









آپ کا تبصرہ